• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قبلہ اوّل کے خلاف اردن،اسرائیلی اشتعال انگیزی بند کرائے: فلسطینی اوقاف

منگل 19-06-2018
in فلسطین
0
0Pala11276
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی محکمہ امور اوقاف ومذہبی امور نے صیہونی اشرار کے قبلہ اول پردھاووں اور صہیونی پولیس کے ہاتھوں فلسطینی شہریوں کو ہراساں کیے جانے کے اقدامات کو ’اشتعال انگیز‘ قرار دیتے ہوئے ان کی شدید مذمت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیان میں مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی پولیس کی کارروائی میں قبلہ اوّل کے سیکیورٹی اسٹاف کے سربراہ کی گرفتاری، باب الرحمۃ کو چیک پوسٹ میں تبدیل کرنے اور مسجد اقصیٰ کی حفاظت پر مامور کارکنوں کو بے دخل کرنے کے اقدامات کو صیہونی ریاست کی مذہبی اشتعال انگیزی قرار دیا۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ فلسطینی حکام نے اردن کی ہاشمی مملکت سے بھی رابطہ کیا ہے عمان کو مسجد اقصیٰ میں صہیونی اشرار کی کارروائیوں کے بارے میں آگاہ کرنے کے ساتھ اسرائیلی پولیس کی اشتعال انگیز کارروائیوں کی روک تھام کے لیے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا گیا۔

فلسطینی محکمہ اوقاف نے مسجد اقصیٰ کے سیکیورٹی امور کے سربراہ عبداللہ ابو طالب کی گرفتاری اور باب الرحمۃ کی چھت پر چیک پوسٹ قائم کرنے کو کھلم کھلا صیہونی اشتعال انگیزی قرار دیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.