• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی دھات سازی کے کارخانے سے خطرناک کیمیائی مواد کا اخراج

منگل 19-06-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11267
0
SHARES
0
VIEWS

جزیرہ نما النقب (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ بحر مردار کے علاقے میں قائم اسرائیل کے ایک دھات سازی کے کار خانے سے خطرناک کیمیائی مواد کے اخراج نے مقامی آبادی کے لیے ایک نیا مسئلہ پیدا کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ بحر مردار کے قریب دھات سازی کے کارخانے سے ںکلنے والے خطرناک کیمیائی مواد سے ماحولیاتی آلودگی اور دیگر مسائل پیدا ہونے کا اندیشہ ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کارخانے سے ’پروم‘ نامی زہریلا مواد نکل پڑا جس کے باعث شاہراہ 90 کو جنوب میں ’نوی زھر‘ تک بند کردیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ ’پروم‘نامی کیمیائی مادہ غیرمعمولی درجہ حراست پیدا کرنے، سرخ رنگ کے سیلان مادے اور ہوا میں اڑنے والی گیسوں کی شکل میں ہوتا ہے۔ اس میں کلور اور الیوڈ جیسی گیسیں بھی پائی جاتی ہیں اور یہ انسانی جلد، آنکھوں اور حلق کے لیے مضر ثابت ہوسکتا ہے۔

پولیس نے مقامی آبادی کو تاکید ہے کہ وہ گھروں سے زیادہ دیر اور غیرضروری کاموں کے لیے باہر نہ نکلیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی دھات سازی کے کارخانے سے خطرناک کیمیائی مواد کا اخراج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.