• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینیوں کی آتش گیر پتنگیں حقیقی ڈراؤنا خوب ہیں: اسرائیلی وزیراعظم

پیر 18-06-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala5864
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے غزہ کی پٹی کی سرحد سے صیہونی کالونیوں کی طرف اڑائے جانے والے آتشیں  کاغذی جہازوں اور پتنگوں کو’حقیقی اور فوری قابل حل خطرہ‘ قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی نیوز ویب سائیٹ ’واللا‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہپے کہ نیتن یاھو نے ’انسداد دہشت گردی‘ کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ فلسطینیوں کے آتشیں غبارے اور پتنگ ایک حقیقی مسئلہ ہیں اور ان سے چیلنج کے طور پر نمٹنے کی ضرورت ہے۔ ہمیں اس چیلنج کے مناسب حل کے لیے فوری اقدامات کرنا ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی شہریوں کی آتش گیر پتنگوں کی روک تھام کے لیے جدید ٹیکنالوجی تیار کرنا ہوگی۔

خیال رہے کہ غزہ کی پٹی میں فلسطینی مظاہرین نے صیہونی ریاست کے خلاف مزاحمت کا ایک اچھوتا اور نیا اسلوب اپنایا ہے۔ فلسطینی شہری پتنگ نما کاغذی جہازوں کے ساتھ آتش گیر مواد باندھ کر سرحد کی دوسری طرف صیہونی کالونیوں میں پھینک دیتے ہیں جس کے نتیجے میں بڑی مقدار میں فصلوں کو آگ لگنے سے نقصان پہنچتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.