• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ پر پابندیوں کے خلاف نئی مہم کا آغاز

اتوار 17-06-2018
in فلسطین
0
0Pala11253
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ پر اسرائیلی محاصرے اور پابندیوں کے خلاف مغربی کنارے میں نئی مہم کا آغاز ہو چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کی غزہ پر پابندیوں اور مجرمانہ کارروائیوں کے خلاف مظاہروں اور ریلیوں کی نئی مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کے خلاف جاری پابندیوں کی تحریک نے اپنے فیس بک پیج پر یہ پیغام دیا کہ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی طرف سے محصور غزہ پر عائد کی گئی تمام پابندیوں کے خاتمے تک ریلیوں اور مظاہروں کی مہم چلائی جائے گی تاکہ فلسطینی اتھاڑتی اپنے فیصلوں پر نظر ثانی کرتے ہوئے محصور غزہ کو عائد کردہ پابندیوں سے آزاد کرے۔

پیغام میں واضح کیا گیا کہ آئندہ بدھ کے روز ہونے والے غزہ پر عائد پابندیوں کے خلاف مظاہروں میں فلسطینی اتھارٹی طاقت کا استمعال مت کرے ۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ پر پابندیوں کے خلاف نئی مہم کا آغاز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.