• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

مشرقی غزہ پر اسرائیلی بمباری سے دو فلسطینی زخمی

اتوار 17-06-2018
in غزہ
0
0Pala11251
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ڈرون کی جانب سے البریج مہاجر کیمپ کے قریب غزہ سرحد پر موجود فلسطینی نوجوانوں پر میزائل حملہ کر دیا تھا جس کے نتیجے میں دو نوجوان زخمی ہوگئے تھے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی ڈرون نے واپسی مارچ کے کیمپوں پر کم ازکم ایک میزائل داغا جس کے نتیجے میں دو نوجوان زخمی ہوگئے تھے۔

قابض اسرائیلی فوج نے دو دن قبل بیان جاری کیا تھا کہ اس نے غزہ کی سرحد پر آگ میں لپٹی پتنگیں اڑانے والے نوجوانوں کو خبردار کرنے کے لئے وارننگ میزائل داغے تھے۔

علی الصباح سے لے کر اب تک غزہ کی سرحد سے ملحقہ صیہونی بستیوں پر فلسطینیوں کی جانب سے آتشی سامان لے کر جانے والی پتنگوں اور غباروں کی مدد سے 15 مختلف مقامات پر آگ بھڑک چکی ہے۔

اسرائیل کے مقامی عبرانی ٹی وی کے مطابق اسرائیل کی 1000 دونم پر مشتمل فصلوں کو نقصان پہنچ چکا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.