• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 3 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان جھڑپیں

ہفتہ 16-06-2018
in فلسطین
0
0Pala11244
0
SHARES
0
VIEWS

قلقلیہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوج اور فلسطینی نوجوانوں کے مابین قلقلیہ کے مشرقی علاقے بلدیہ عزون میں شدید جھڑہیں ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کی رات سے فجر تک فلسطینی نوجوانوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان عزون ٹاون میں شدید جھڑپیں ہوئیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج اور مقامی فلسطینی نوجوانوں کے درمیان بلدیہ عزون کے داخلی راستے میں شدید تصادم ہوا۔ اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجوانوں کو منشتر کرنے کے لیے آنسو گیس کے شیل اور اور سٹن گرینڈز کا استعمال کیا۔

ذرائع نے مزید کہا کہ  اسرائیلی فوج کی طرف سے داغے گئے آنسیو گیس کےشیل اور سٹن گرنیڈز سے کئی فلسطینی نوجوان زخمی ہوئے۔ جبکہ دوسری طرف اسرائیلی فوج نے بلدیہ کے داخلی دروازے سے گزرتے ہوئے دو فلسطینی نوجوان عبدالکریم حیسن اور اکرم سلیم کو گرفتار کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان جھڑپیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.