• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سوشل میڈیا پر فلسطینی اسیر کی تصویر نے کھڑا کیا نیا ہنگامہ

ہفتہ 16-06-2018
in فلسطین
0
0Pala11242
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسپیشل اسرائیلی فوج نے اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی اسیران پر عید الفطر کے پہلے دن شدید تشدد کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے نفعہ اسرائیلی جیل میں فلسطینی اسیران کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔

عبرانی ریڈیو نے دعوی کیا کہ اسرائیلی جیل میں فوجیوں نے فلسطینی اسیر کو زدوکوب کرنے کے بعد ایک علییحدہ سیل میں منتقل کر کے  قید تنہائی میں ڈال دیا۔

عبرانی ریڈیو کے مطابق فلسطینی اسیر پر شدید تشدد کرنے کے بعد قید تنہائی میں ڈالنے کے پیچھے اصل وجہ کوئی اور نہیں بلکہ اسیر کی اسرائیلی جیل میں عید کی تیاری کے دوران بسکٹوں کی تیاری کی تصریر کو سوشل میڈیا پر شِیئر کرنا  ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسوشل میڈیا پر فلسطینی اسیر کی تصویر نے کھڑا کیا نیا ہنگامہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.