• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کے فلسطینی نوجوان اسرائیلی ڈرون کے نشانے پر

ہفتہ 16-06-2018
in غزہ
0
0Pala11237
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے ایک ڈرون نے وسطی غزہ کے البریج مہاجر کیمپ سے تعلق رکھنے والے پتنگ باز نوجوانوں پر میزائل داغ دیا۔ یہ نوجوان آگ میں لپٹی پتنگیں اسرائیلی فوجی املاک پر پھینک کر نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کے اس حملے کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ حملہ اپنی نوعیت کا تیسرا حملہ ہے۔

رپورٹ کے مطابق غزہ سے ملحقہ مقبوضہ فلسطین کی اراضی پر قائم غیر قانونی یہودی بستیوں کے کھیتوں میں آگ والی پتنگیں گرنے کی وجہ سے فصلیں نذر آتش ہوگئیں۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے حملے کی دھمکی کے بعد واپسی مارچ کے پتنگ باز یونٹ نے صیہونی بستیوں کی جانب ہزاروں پتنگیں اڑانے کے عزم کا اظہار کیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے فلسطینی نوجوان اسرائیلی ڈرون کے نشانے پر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.