• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی جنگی جرائم اورغزہ پر جارحیت کی تحقیقات کا مطالبہ

ہفتہ 16-06-2018
in غزہ
0
0Pala11231
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی سنٹر برائے انسانی حقوق کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت کو مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں آبادکاری اور غزہ پر 2014ء میں کی جانے والی جارحیت کی تحقیقات کرنی چاہئیے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تنظیم کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ میں یورپی یونین اور تمام بین الاقوامی تنظیموں سے رابطہ کرکے مطالبہ کیا گیا کہ وہ اسرائیل کی غیر قانونی یہودی بستیوں کا بائیکاٹ کریں اور ان بستیوں میں سرمایہ کاری سے باز رہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ بین الاقوامی برادری کو ہر ممکن راستہ استعمال کرتے ہوئے فلسطینی عوام کے حق خود ارادی کو تسلیم کیا جائے اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد کے مطابق فلسطینی ریاست کے قیام کے لئے کوششیں کی جائیں۔

فلسطینی سنٹر نے عالمی فوجداری عدالت کے قانون روم کے تحت ذمہ دار ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل کے جنگی جرائم کو منظر عام پر لے کر آئیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی جنگی جرائم اورغزہ پر جارحیت کی تحقیقات کا مطالبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.