• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اسیران کو عتصیون جیل میں مصائب و مشکلات کا سامنا

جمعہ 15-06-2018
in فلسطین
0
0Pala5998
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اسیران سوسائٹی کا کہنا ہے کہ عتصیون کی جیل میں قید فلسطینی اسیران کو ماہ رمضان کے دوران خصوصا مشکل حالات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سوسائٹی کی جانب سے جیل کا دورہ کرنے والی وکیل جیکولین فرارجہ کے مطابق عتصیون جیل کے جیلرز فلسطینی اسیران کو بچا ہوا کھانا مکس کر کے کھانے کو دیتے ہیں جس کے نتیجے میں فلسطینی اسیران کئی دنوں تک کھانا نہیں کھا سکتے ہیں۔

فرارجہ کے مطابق فلسطینی اسیران جیل کے احاطے میں کوڑا کرکٹ پھیل جانے کے باعث ناقابل برداشت بدبو میں رہنے پر مجبور ہیں۔

عتصیون جیل اسرائیل کے سب سے بدترین جیلوں میں سے ایک ہے کہاں پر قیدیوں کو دھاتی پنجروں میں قید کیا جاتا ہے جس میں سردیوں میں شدید ٹھنڈ اور گرمیوں میں انتہائی گرم موسم کا سامنا رہتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.