• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

زخمی فلسطینی کا عدم موجودگی میں صیہونی عدالت میں ٹرائل

بدھ 13-06-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala8390
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے شمالی فلسطین کے عفولہ شہر میں ایک صیہونی خاتون پر چاقو حملے کے جواب میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے فلسطینی نوجوان کا اس کی عدم موجودگی میں ٹرائل شروع کیا جا رہا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز العفولہ میں ایک صیہونی خاتون پر چاقو سے حملہ کرکے زخمی کرنے والا فلسطینی 20 سالہ ثائر شناوی کو اس زخمی حالت میں الناصرہ کے ایک اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت تشویشناک ہے۔ دوسر طرف اسرائیلی پولیس نے شناوی کے خلاف اس کی عدم موجودگی میں صیہونی خاتون پر قاتلانہ حملے کے الزام میں مقدمہ چلانے کی تیاری کرلی ہے۔

خیال رہے کہ شناوی کا تعلق غرب اردن کے شہر جنین سے ہے۔ اس پرالزام ہے کہ اس نے العفولہ شہر میں ایک صیہونی خاتون پر چاقو سے حملہ کرکے اسے  زخمی کردیا تھا۔ پولیس نے جوابی کارروائی میں شناوی کو گولیاں مار کر زخمی کردیا اور اسے زخمی حالت میں گرفتار گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieزخمی فلسطینی کا عدم موجودگی میں صیہونی عدالت میں ٹرائل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.