• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی اور یونانی فوج کی گذشتہ ہفتے خفیہ مشترکہ مشقوں کا انکشاف

بدھ 13-06-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala5970
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ گذشتہ ہفتے اسرائیلی فضائیہ اور یونانی فضائیہ ایتھنز میں مشترکہ مشقوں میں حصہ لیا تھا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان افیخائی اردعی نے ایک بیان میں کہا کہ ایتھنز میں یونانی فضائیہ کے اشتراک سے ہونے والی مشقوں میں جنگی طیاروں نے بھی حصہ لیا۔ اس کے علاوہ اسرائیل نے فضائیہ کی متعدد یونٹوں سے وابستہ فوجی دستے ان مشقوں میں شریک کیے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ ایتھنز میں ہونے والی مشقوں میں 40  اسرائیلی جنگی طیاروں نے حصہ لیا۔ ان میں ایندھن بھرنے والے طیارے، ٹرانسپورٹ طیارے اور دیگر جنگی جہاز شامل تھے۔

خیال رہے کہ حالیہ عشرے کے دوران اسرائیل اور یونان کے درمیان تعلقات میں کافی بہتری آئی ہے۔ دونوں ممالک نے توانائی، اقتصادی تعاون اور دفاعی شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے معاہدے کیے ہیں۔ سنہ 2010ء میں غزہ کی پٹی جانے والے ترکی کے امدادی بحری جہاز پر اسرائیلی فوج کے حملے کے بعد جب ترکی کے ساتھ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کشیدہ ہوئے تو تل ابیب نے یونان کے ساتھ قربتیں بڑھانا شروع کردی تھیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی اور یونانی فوج کی گذشتہ ہفتے خفیہ مشترکہ مشقوں کا انکشاف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.