• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

القدس فلسطین کا ابدی دارلحکومت کے عنوان پر دو روزہ تصویری نمائش اور گول میز کانفرنس کا آغاز 7جون کو ہوگا

منگل 05-06-2018
in پاکستان
0
0Pala11090
0
SHARES
0
VIEWS

کراچی ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام کراچی میں ایم اے جناح روڈ نزد بندو خان پر ’’القدس فلسطین کا دارلحکومت ‘‘ کے عنوان پر فلسطینی عوام کے حق واپسی اور یوم القدس کی مناسبت سے ایک تصویری نمائش کا اہتمام مورخہ7جون سے کیا جا رہاہے جس کا افتتاح پاکستان کی سیاسی ومذہبی شخصیات اور انسانی حقوق کے نمائندوں سمیت سول سوسائٹی اراکین جمعرات کو کریں گے جبکہ یہ تصویری نمائش جمعۃ الوداع یوم القدس تک جاری رہے گی۔ واضح رہے کہ دو روزہ تصویری نمائش کا مقصد فلسطینی عوام کے حق واپسی کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان کے عوام میں فلسطین سے متعلق شعور اور آگہی فراہم کرنا بھی ہے۔

دو روزہ تصویری نمائش کے پہلے روز 7جون کو افتتاح کے بعد گول میز کانفرنس کا انعقاد بھی کیا جائے گا جس میں سیاسی و مذہبی قائدین اور این جی اوز اور سول سوسائٹی نمائندے یوم القدس سمیت فلسطین کے حالات اور فلسطینیوں کے حق واپسی کے عنوان سے خطاب کریں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالقدس فلسطین کا ابدی دارلحکومت کے عنوان پر دو روزہ تصویری نمائش اور گول میز کانفرنس کا آغاز 7جون کو ہوگا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.