• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ میں مظاہرین سے اظہار یکجہتی، شمالی فلسطین میں مظاہرے

اتوار 03-06-2018
in فلسطین
0
0Pala11001
0
SHARES
0
VIEWS

حیفا (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے سنہ 1948ء کے اسرائیلی زیرتسلط علاقوں میں بھی فلسطینی شہری غزہ کی پٹی کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرے جاری رکھے ہوئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز شمالی فلسطین کے مرکزی شہرحیفا میں ہزاروں فلسطینیوں نے غزہ میں حق واپسی کے لیے احتجاج کرنے والے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا گیا۔

حیفا میں مظاہروں کی سرگرمی کا اعلان مقامی سماجی تنظیموں کی طرف سے کیا گیا تھا۔ انہوں نے ’حیفا سے غزہ تک، ایک خون ایک انجام‘ کے عنوان سے گذشتہ جمعہ کو مظاہروں کی کال دی گئی تھی۔

یہ مظاہرہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا جب دوسری جانب غزہ کی مشرقی سرحد پر جمع ہزاروں فلسطینی اپنے مسلمہ حق واپسی کے لیے 30 مارچ سے مسلسل احتجاجی مظاہرے کرچکے ہیں۔ تیس مارچ کے بعد اب تک اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیوں میں 122 فلسطینی شہید اور 13 ہزار سے زخمی ہوچکے ہیں۔

حیفا شہرمیں ہونے والے اس مظاہرے میں شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر غزہ کے عوام کے حقوق تسلیم کرنے کے مطالبات درج تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں مظاہرین سے اظہار یکجہتی، شمالی فلسطین میں مظاہرے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.