• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

’مرمرہ‘ جہاز پر صیہونی حملے کی 8 ویں برسی پر استنبول میں مظاہرہ

ہفتہ 02-06-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11062
0
SHARES
0
VIEWS

استنبول (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ترکی میں سیکڑوں سماجی اور انسانی حقوق کارکنوں نے آج سے اٹھ برس قبل غزہ کی پٹی کے لیے امدادی سامان لے جانے والے بحری جہاز مرمرہ پر اسرائیلی نیوی کے حملے اور نو ترک رضاکاروں کی شہادت کی یاد میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق احتجاجی مظاہرے کا اہتمام ترکی کے امدادی ادارے ’IHH‘ کی جانب سے کیا گیا تھا۔ اس موقع پر خطاب میں مقررین نے کہا کہ اسرائیلی فوج کی بحری قذاقی کے مجرمانہ واقعے کے باوجود فلسطینی عوام باالخصوص غزہ کے محصورین کی امداد کی مساعی میں کمی نہیں آئی ہے۔

استنبول کے تقسیم اسکوائر میں ہونے والے اس مظاہرے میں ہزاروں شہرویوں نے شرکت کی۔ انہوں نے فلسطینی قوم کی حمایت میں نعرے بازی کی اور صیہونی ریاست کے مظالم کی عالمی سطح پر تحقیقات کا مطالبہ کیا۔

خیال رہے کہ 31 مئی 2010ء کو ترکی سے غزہ جانے والے ایک بحری امدادی جہاز مرمرہ پر اسرائیلی فوج نے کھلے سمندر میں حملہ کرکے 9 ترک رضاکاروں کو شہید اور 50 کو زخمی کرنے کے بعد چھ سو کارکنوں کو یرغمال بنا لیا تھا۔ صیہونی فوج نے فریڈم فلوٹیلا امدادی قافلے میں شامل تمام جہازوں پر لدے سامان کو لوٹ لیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.