• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مراکش کی طرف سے غزہ کے محصورین کے لیے 10 ٹن خوراک کا عطیہ

جمعہ 01-06-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11056
0
SHARES
0
VIEWS

عمان (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) افریقی ملک مراکش کی جانب سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے محصورین کے لیے 10 ٹن خوراک بھیجی ہے۔ یہ امدادی سامان اردن کے دارالحکومت عمان پہنچا دیا گیا جہاں سے اسے ٹرکوں پرلاد کر غزہ پہنچایا جائے گا۔

مفلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مراکش کی طرف سے امدادی سامان سے لدے 3 مال برادار ہوائی جہاز  گذشتہ روز اردن کے مارکا فوجی ایئربیس پر اترے۔ یہ امدادی سامان  مراکش کے فرمانروا شاہ محمد ششم کی طرف سے فلسطینی محصورین غزہ کے لیے ماہ صیام کے موقع پر ایک تحفہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق امدادی سامان میں 10 ٹن اشیاء شامل ہیں جن میں زیادہ تر سامان کھانے پینے کا ہے جبکہ دیگر بنیادی ضرورت کی اشیاء بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ مراکش غزہ کی پٹی میں فوری طبی امداد کے لیے ایک فیلڈ اسپتال بھی قائم کرے گا۔ فیلڈ اسپتال کے لیے سامان مصر کے راستے سے غزہ کی پٹی منتقل کرنے کے لیے قاہرہ سے بات چیت جاری ہے۔

ادھر اردن کی الھاشمیہ فلاحی ایجنسی نے مراکش کی طرف سے بھیجے گئے امدادی سامان کو ٹرکوں پر لاد کرغرب اردن  اور وہاں سے غزہ منتقل کرنے کی تیاری شروع کردی ہے۔ اس حوالے سے فلسطینی حکومت سے بھی رابطہ کیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.