• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی انٹیلی جنس کی ناکامی پر صیہونیوں کا استفسار

جمعرات 31-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11039
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے صیہونی فوج اور انٹیلی جنس اداروں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ غزہ سے راکٹ حملے کرنے والوں پر اسرائیلی فوج نے بمباری کی مگر کوئی ایک مزاحمت کار بھی جاں بحق یا زخمی نہیں ہوا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی نیوز ویب سائیٹ ’واللا‘ نے اپنی رپورٹ میں آباد کاروں کے حوالے سے کہا ہے کہ لوگ یہ سوال پوچھتے ہیں کہ آیا غزہ میں اسرائیل کی انٹیلی جنس حکمت عملی کیوں ناکام ہوگئی ہے۔ اگر حکمت عملی کامیاب ہوتی تو دو روز کے دوران کوئی ایک مزاحمت کار تو مارا جاتا مگر دو روزکے دوران اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر درجنوں مقامات پر زمینی اور فضائی بمباری کی مگر کوئی ایک فلسطینی مزاحمت کار بھی شہید نہیں ہوا ہے۔

صیہونی آباد کاروں کا کہنا ہے کہ فوج اور انٹیلی جنس نے پوری قوم کو شرمندہ کردیا ہے۔ غزہ کے مٹھی بھر مزاحمت کاروں نے کامیاب حکمت عملی اپنائی اور وہ اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں سے محفوظ رہے۔ اسرائیلی فوج ایسے بھوگس اہداف پر اسلحہ برباد کرتے رہے جہاں کوئی مزاحمت کار تھا ہی نہیں۔

خیال رہے کہ سوموار اور منگل کے ایام میں اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر کئی اہداف پر بمباری کی مگر اس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دوسری جانب غزہ کی پٹی سے فلسطینی مزاحمت کاروں نے درجنوں راکٹ بھی داغے جس کے نتیجے میں مدد صیہونی ہلاک ہوگئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی انٹیلی جنس کی ناکامی پر صیہونیوں کا استفسار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.