• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی کاز سے بحرینی وزیر خارجہ کی غداری

بدھ 30-05-2018
in فلسطین
0
0Pala9666
0
SHARES
0
VIEWS

بحرین (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) بحرینی جوانوں کی انقلابی تحریک نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ بحرین کے وزیر خارجہ فلسطینی کاز کے ساتھ غداری کر رہے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بحرینی جوانوں کی انقلابی تحریک کے بیان میں تاکید کی گئی ہے کہ بحرین کے عوام صیہونی حکومت کے قبضے سے فلسطین کے تمام علاقوں کی آزادی تک مسئلہ فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گےاس بیان میں امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی کو دشمنانہ اقدام قرار دیتے ہوئے صیہونی حکومت کے خلاف جدوجہد پر مبنی بحرینیوں کے موقف پر زور دیتے ہوئے کہا گیا کہ بحرین کے وزیر خارجہ، فلسطینی کاز کے ساتھ غداری کررہے ہیں۔

بحرینی انقلابیوں کی تحریک کے بیان میں عالمی یوم قدس سے متعلق اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینیؒ کے بیان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا گیا ہے کہ یوم قدس صیہونی حکومت کی سازش و منصوبے کے مقابلے میں استقامت سے متعلق ایک تاریخی دن ہے جو دنیا کے تمام آزادی پسندوں کی توجہ مسئلہ فلسطین کی طرف مبذول کراتا ہے۔

واضح رہے کہ بحرین کے وزیر خارجہ نے، کہ جن کا ملک اسرائیل سے تعلقات برقرار کرنے کی کوشش کر رہا ہے، کہا ہے کہ بیت المقدس کا وہ علاقہ کہ جہاں امریکی سفارت خانہ منتقل ہوا ہے فلسطینیوں سے متعلق نہیں ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.