• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل فلسطینیوں کا کشت و خون فوری طور پر بند کرے: شمالی کوریا

اتوار 27-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10640
0
SHARES
0
VIEWS

پیانگ یانگ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) شمالی کوریا نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی طرف سے طاقت کے وحشیانہ استعمال کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ غزہ کی مشرقی سرحد پر نہتے فلسطینیوں کا قتل عام ہو رہا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شمالی کوریا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے صدر محمود عباس اور فلسطینی قوم کے نام ایک پیغام ارسال کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا مشرقی غزہ میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں پر طاقت کے استعمال کی شدید مذمت کرتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مشرقی غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ فلسطینیوں کا کھلم کھلا قتل عام ہے۔

پیانگ یانگ کا یہ پیغام برطانوی، فلسطینی اور شمالی کوریا کے اخبارات میں بھی شائع ہوا ہے۔ اس بیان میں  اسرائیل پر زور دیا گیا ہے کہ وہ نہتے فلسطینیوں کے خلاف جاری خونی مہم بند کرے اور پُرامن مظاہرین کے آئینی مطالبات کو تسلیم کیا جائے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا فلسطینیوں کے حق خود ارادیت سمیت تمام آئینی حکومت کی حمایت کرتے ہوئے مشرقی بیت المقدس کے دارالحکومت پر مشتمل آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.