• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

پندرہ صحافی آزادی اظہارکی پاداش میں اسرائیلی جیلوں میں قید

اتوار 27-05-2018
in فلسطین
0
0Pala5943
0
SHARES
1
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین نیشنل پریس یونین کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں 15 فلسطینی صحافی بھی پابند سلاسل ہیں۔ ان میں تین خواتین صحافی کارکنان بھی شامل ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین نیشنل پریس یونین کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں قید سات ہزار فلسطینیوں میں پندرہ صحافی بھی آزادی اظہار رائے کی پاداش میں قید ہیں۔

بیان میں مزید کہا گیاہے کہ اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی صحافیوں کو قید وبند میں ڈالنا صیہونی ریاست کے فلسطینیوں پر مظالم کو بے نقاب کرنے سے روکنا اور ان پر پردہ ڈالنا ہے مگر صیہونی ریاست کے اس حربے کے باوجود فلسطینیوں پر مظالم کے چرچے چار دانگ عالم میں پہنچ رہے ہیں۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز اسرائیلی حکام نے غرب اردن کے چچار صحافیوں کو دو سال تک قید میں رکھنے کے بعد رہا کردیا۔ چاروں کو اگست دو ہزار سولہ کو الخلیل شہر سے نشریات پیش کرنے والے السنابل ریڈیو کے دفتر سے گرفتار کیا گیا تھا۔ رہائی پانے والوں میں احمد الدروایش، حامد النمورہہ، نضال عمرو اور منتصر نصار شامل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieپندرہ صحافی آزادی اظہارکی پاداش میں اسرائیلی جیلوں میں قید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.