• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونیوں کے لیے غرب اردن میں 2500 نئے گھروں کی منظوری

جمعہ 25-05-2018
in فلسطین
0
0Pala6002
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے کی صیہونی کالونیوں میں مزید ہزاروں کی تعداد میں مکانات کی تعمیر کے لیے ٹینڈر جاری کرنے کی اجازت دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے ٹی وی 14 کے نامہ نگار باراک رافید نے بتایا کہ وزیر دفاع اور سول ایڈ منسٹریشن کی پلاننگ کونسل نے متفقہ طورپر غرب اردن کی صیہونی کالونیوں میں مزید 2500 گھروں کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ حکومت نے ان گھروں کی تعمیر کے لیے آئندہ ہفتے کام شروع کرنے کی اجازت دی ہے۔

خیال رہے کہ صیہونی حکومت امریکا کی کھلی سرپرستی میں مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں صیہونی آباد کاری اور توسیع پسندی کی پالیسی پرعمل پیرا ہے۔ امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے کے بعد اسرائیلی حکومت نے صیہونی آباد کاری اور توسیع پسندی میں مزید اضافہ کردیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونیوں کے لیے غرب اردن میں 2500 نئے گھروں کی منظوری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.