• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سلامتی کونسل کی فلسطینیوں کو تحفظ دینے میں ناکامی باعث عار ہے: ترکی

جمعرات 24-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10983
0
SHARES
0
VIEWS

نیویارک (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی طرف وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں نہتے فلسطینیوں کے قتل عام کی روک تھام میں ناکامی پر ترکی نے سلامتی کونسل کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ میں ترکی کے سفیر فریدون سنیرلی نے ایک بیان میں کہا کہ سلامتی کونسل مظلوم مسلمانوں کو تحفظ دلانے میں ناکام رہی ہے۔ شام اور فلسطین میں نہتے عوام کا بے دردی سے قتل عام کیا جا رہا ہے مگر سلامتی کونسل خاموش تماشائی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ صیہونی ریاست کو فلسطینیوں پر مظالم ڈھانے سے روکنے میں ناکامی سلامتی کونسل کے لیے باعث عار ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بین الاقوامی قوانین سلامتی کونسل جیسے عالمی اداروں کو سویلین کو ظالم حکومتوں کے ظلم سے بچانے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کا پابند بناتا ہے مگر بدقسمتی سے سلامتی کونسل شام اور فلسطین کے مظلوم عوام کو تحفظ دلانے میں بری طرح ناکام رہا ہے۔

ترک سفیر کا کہنا تھا کہ صیہونی ریاست 70 برس سے نہتے فلسطینیوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے۔ آج تک سلامتی کونسل ارو اقوام متحدہ کی طرف سے فلسطینیوں کے حقوق کے لیے صرف قراردادیں منظور کیں عملا انہیں ان کے حقوق دلانے میں کوئی کردار ادا نہیں کیا گیا۔

خیال رہے کہ حالیہ ہفتوں کے دوران اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں حق واپسی کے لیے احتجاج کرنے والے فلسطینیوں کے خلاف طاقت کا وحشیانہ استعمال شروع کیا ہے۔ تیس مارچ کے بعد سے جاری تحریک کے دوران اسرائیلی فوج کے حملوں میں 120 فلسطینی شہید اور 13 ہزار زخمی ہوچکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسلامتی کونسل کی فلسطینیوں کو تحفظ دینے میں ناکامی باعث عار ہے: ترکی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.