• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

قابض صیہونی فوج کی غزہ میں کشتیوں پر بمباری

جمعرات 24-05-2018
in غزہ
0
0Pala7102
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے کل بدھ کو غزہ کی پٹی کے میں بندرگاہ پر کھڑی کشتیوں پر بمباری کے ساتھ شمالی غزہ مزاحمتی مراکز پر بھی بمباری کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے غزہ بندرگاہ پر کشتیوں پر تین میزائل داغے۔

اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں کشتیوں میں آگ بھڑک اٹھی اور متعدد کشتیاں تباہ ہوگئی تاہم اس حملے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

ادھر غزہ میں انسداد معاشی ناکہ بندی کمیٹی کے رجمان ادھم ابو سلمیہ نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے فلسطینی ماہی گیروں کو خوف وہراس میں ڈالنے کے لیے ان کی کشتیوں پر بمباری جاری رکھی ہوئی ہے۔

ادھر شمال مشرقی غزہ کی پٹی میں اسرائیلی طیاروں نے ایک مزاحمتی مرکز پر بھی بمباری کی تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.