• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ سے 23 زخمی فلسطینی علاج کے لیے اردن منتقل

جمعرات 24-05-2018
in فلسطین
0
0Pala6049
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی وزارت صحت کے مطابق مشرقی غزہ میں احتجاجی مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے 23 فلسطینی شہریوں کو علاج کے لیے اردن منتقل کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ میں اردن کے فیلڈ اسپتال کے سربراہ سلیمان الھلالات نے بتایا کہ غزہ سے 23 فلسطینی زخمیوں کو ایمبولینسوں کی مدد سے غرب اردن اور وہاں سے اردن کی فراہم کردہ ایمبولینسوں سے اردن لے جایا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ غزہ سے دو درجن زخمیوں کو علاج کے لیے اردنی فرمانروا شاہ عبداللہ دوم کی ہدایت پر عمان لے جایا گیا ہے۔

ادھرغزہ میں زخمیوں کے علاج کے لیے آنے والے اردنی طبی گروپ کے سربراہ عمر الزعبی نے بتایا کہ اردن کی جانب سے غزہ میں زخمی مظاہرین کو طبی امداد کی فراہمی کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

خیال رہے کہ 30 مارچ کے بعد سے غزہ کی مشرقی سرحد پر عظیم الشان حق واپسی تحریک کے دوران اسرائیلی فوج کی ریاستی دہش گردی میں 118 فلسطینی شہید اور 13 ہزار زخمی ہوچکے ہیں۔ ان میں سے 300 زخمیوں کی حالت بدستور تشویشناک ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ سے 23 زخمی فلسطینی علاج کے لیے اردن منتقل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.