• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی جیل میں قید فلسطینی 16 سال کے بعد رہا

بدھ 23-05-2018
in فلسطین
0
0Pala10973
0
SHARES
0
VIEWS

جنین ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے جیل میں قید ایک فلسطینی شہری کو 16 سال کے بعد اس کی سزا پوری ہونے پر رہا کردیا۔ اسیر اسامہ محمود بریکی کا تعلق غرب اردن کے شمالی شہر جنین سے ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رہائی پانے والے بریکی نے بتایا کہ آخری وقت میں وہ صحرائے نقب کی جیل میں قید تھا۔ اس نے رہائی کے فوری بعد جیل میں اسرائیلی جلادوں کے تشدد سے عزیز عویسات نامی قیدی کی شہادت کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اور اسے صیہونی فوج کی ننگی جارحیت قرار دیا۔

انہوں نے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیلی زندانوں میں قیدیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کا نوٹس لیں اور عزیز عویسات کی شہادت کی آزادانہ تحقیقات کرائیں۔ محمود بریکی نے کہا کہ صیہونی ریاست ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت قیدیوں کو نفسیاتی دباؤ میں لانے کے لیے انہیں کال کوٹھڑیوں میں تنہائی میں ڈال دیتی ہے۔ ماہ صیام میں  بھی کئی فلسطینی قید تنہائی کا شکار ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی جیل میں قید فلسطینی 16 سال کے بعد رہا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.