• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی تاریخ کا سب سے بڑا ’رمضان فانوس’ جگما اٹھا!

بدھ 23-05-2018
in فلسطین
0
0Pala10972
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ماہ صیام کے موقع پر راتوں کو فلسطین میں فانوس روشن کرنا پرانی روایت ہے مگر اس بار اس روایت میں ایک غیرمعمولی اضافہ ہوا جب ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا فانوس تیار کرنے کے بعد روشن کیا گیا تو دور دور تک اس کی روشنی پھیل گئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’رمضان المقدس غیر‘ مہم میں شامل تنظیموں یہ عظیم الشان رمضان فانوس بڑی محنت سےتیار کیا ہے۔ فانوس کے افتتاح کے موقع پر ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں کم سے کم 2000 فلسطینی شہریوں نے شرکت کی۔

فلسطینی تاریخ کے اس بڑے فانوس کو دیکھنے کے لیے لوگ ریلیوں کی شکل میں چھوٹے چھوٹے فانوس لے کر نکلے۔ پرانے بیت المقدس کے باب حطہ سے 250  فلسطینیوں کی فانوس بردار ریلی نے حصہ لیا جب کہ باب الساھرہ سے 300 فلسطینویں اور افریقی تارکین وطن نے بھی ریلی میں شرکت کی۔

فانوس روشن کرنے کی ذمہ داری اس کے آرکیٹکٹ ڈاکٹر مجد الھدمی نے انجام دی۔ فانوس روشن روشن کرنے کے بعد فن کار الھدمی نے ماہ صیام کی مناسبت سے خصوصی نغمے پیش کئے اور اپنی خوبصورت اور سریلی آواز میں اہل ایمان کے دلوں کو گرمایا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.