• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ کی پٹی صدموں کا دوسرا نام، فلسطینیوں کا قتل عام بند کیا جائے: پوپ

پیر 21-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10962
0
SHARES
0
VIEWS

روم ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) پاپائے روم پوپ فرانسیس نے کہا ہے کہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی سے صرف صدموں کی خبریں آتی ہیں۔ اس کا دوسرا نام ’صدموں کی جگہ‘ ہے۔ انہوں نے توقع ظاہر کی کہ عالمی برادری قضیہ فلسطین کے منصفانہ حل کی کوششیں تیز کرکے ارض مقدس میں امن لانے کے لیے مؤثر اقدامات کریں گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے 30 مارچ 2018ء کے بعد فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں نہتے اور پرامن فلسطینی مظاہرین کا قتل عام شروع کر رکھا ہے۔ صیہونی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 14 مئی کو 65 فلسطینی شہید کردیے جب کہ تیس مارچ کے بعد اب تک مشرقی غزہ میں شہید ہونے والے مظاہرین کی تعداد 120 ہوگئی ہے جبکہ ہزاروں زخمی ہیں۔

ویٹیکن ریڈیو کے مطابق پاپائے روم نے کہا کہ غزہ کی پٹی سے کتنے صدموں کی خبریں آتی ہیں۔ آج یہ نام صرف صدموں کا ہم معنی ہوگیا ہے۔

غزہ کی پٹی کی دو ملین آبادی بارہ سال سے اسرائیل کی مسلط کردہ معاشی پابندیوں کا شکار ہے۔ معاشی پابندیوں کے نتیجے میں غزہ میں شہریوں کا نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔

پاپائے روم نے اللہ سے انسانوں کے دلوں کو تبدیل کرنے اور ارض مقدس کو امن کا گہوارہ بنانے کی دعا کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کی پٹی صدموں کا دوسرا نام، فلسطینیوں کا قتل عام بند کیا جائے: پوپ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.