• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

امداد دینے والے ممالک غزہ کے عوام کو تباہی سے بچائیں: اقوام متحدہ

پیر 21-05-2018
in غزہ
0
0Pala5988
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ کے مقبوضہ فلسطین کے لیے قائم کردہ انسانی حقوق کے ادارے ’اوچا‘ نے امداد دینے والے ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ کے عوام پر مسلط معاشی ناکہ بندی کے اثرات ختم کرانے کے لیے فوری اور ہنگامی امداد فراہم کریں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’اوچا‘ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ عالمی برادری اور ڈونر ممالک کے پاس اب بھی وقت ہے۔ وہ غزہ کے محصور عوام کے لیے دل کھول کر امداد فراہم کریں۔

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ذمہ دار ادارے نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں بنیادی انسانی ضروریات کا فقدان ہے۔ بنیادی ڈھانچہ تباہی سے دوچار ہے۔ شہریوں کو صحت، تعلیم اور دیگر بنیادی سہولیات میسر نہیں ہیں۔

’اوچا‘ نے مصر کی جانب سے غزہ کی پٹی کی بین الاقوامی گذرگاہ رفح کے کھولے جانے کا خیر مقدم کیا  اور کہا ہے کہ اردن کی طرف سے ایریز گذرگاہ کے راستے سامان سے لدے ٹرک غزہ بھیجے گئے ہیں جو کہ ایک مثبت پیش رفت ہے۔ اس کے علاوہ غزہ کی پٹی میں اسپتالوں میں زیرعلاج گیارہ زخمیوں کو بھی اردن لے جایا گیا ہے۔

اقوام متحدہ کے ادارے نےخبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں پُرامن احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کا طاقت کا استعمال ناقابل قبول ہے۔ اس کے نتیجے میں بے گناہ شہریوں کی ہلاکتیں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں شمار ہوتی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامداد دینے والے ممالک غزہ کے عوام کو تباہی سے بچائیں: اقوام متحدہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.