• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ میں قتل عام پر دستاویزی فلم عالمی ایوارڈ جیتنے میں کامیاب

پیر 21-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10960
0
SHARES
0
VIEWS

کین ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی مسلط کردہ جنگوں کے دوران نہتے فلسطینیوں کے قتل عام پر بنائی گئی دستاویزی فلم کو فرانس میں ہونے والے ایک فلمی میلے میں بہترین فلم قرار دیتے ہوئے اسے ایوارڈ دیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’سنہری آنکھیں‘ کے عنوان سے تیار کردہ اطالوی پروڈیوسر کی فلم کو کین فلمی میلے کے 71 ویں سیشن میں شامل کیا گیا۔

اطالوی پروڈیوسر اسٹیفانو سافونا کی تیار کردہ فلم میں غزہ میں جنگ کے دوران ایک ہی خاندان کے شہید ہونے والے 29  کے واقعے کو بنیاد بنایا گیا ہے۔ ان میں بیشتر بچے ہیں۔

بلیک اینڈ وائیٹ خاکوں اور متحرک تصاویر کی مدد سے تیار کردہ فلم میں سنہ 2008ء اور 2009ء کے درمیان غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی جنگ  کا احوال بیان کیا گیا۔ اس فلم میں دکھایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کس طرح فلسطینی شہریوں کا بے دردی سے قتل عام کرتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں قتل عام پر دستاویزی فلم عالمی ایوارڈ جیتنے میں کامیاب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.