• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ میں فلسطینی مظاہرین کے قتل عام پر اسرائیل کے خلاف آسٹریلیا میں مظاہرے

اتوار 20-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10957
0
SHARES
0
VIEWS

ملبورن ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں حق واپسی کے لیے پرامن احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف آسٹریلیا کے شہر ملبورن میں ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ملبورن شہر میں نکالی جانے والی اس احتجاجی ریلی میں آسٹریلیا میں مقیم فلسطینی، عرب اور مسلمان شہریوں اور مقامی سماجی تنظیموں کے کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

مظاہرین نے غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں نہتے فلسطینیوں کے قتل عام کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور عالمی برادری کی طرف سے غزہ کے عوام کے حوالے سے برتی جانے والی خاموشی پر بھی شدید تنقید کی۔

مظاہرین  سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں شہید ہونے والے بے گناہ فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور قتل عام کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا۔

خیال رہے کہ 14 مئی کو اسرائیلی فوج نے مشرقی غزہ میں جمع ہونے والے ہزاروں فلسطینیوں پر براہ راست فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ کی تھی جس کے نتیجے میں 64 فلسطینی شہید اور 3244 زخمی ہوگئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں فلسطینی مظاہرین کے قتل عام پر اسرائیل کے خلاف آسٹریلیا میں مظاہرے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.