• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سویڈن سے نیا فریڈم فلوٹیلا غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کے لیے عازم سفر

جمعہ 18-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10927
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی اخبارات کی رپورٹ کے مطابق یورپی ممالک میں ایک نیا فریڈم فلوٹیلا تیار کیا گیا ہے جسے امدادی سامان کے ساتھ سویڈن فلسطینی محصور علاقے غزہ کی پٹی کے لیے روانہ کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق چار بحری جہاز امدادی سامان لے کر سویڈن کی ’‘گیٹبرگ‘ بندرگاہ سے عالمی پانیوں میں داخل ہوگئے ہیں جہاں سے وہ بعض دیگر یورپی ممالک کی بندرگاہوں سے ہوتے ہوئے غزہ پہنچیں گے۔

رپورٹ کے مطابق غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کے لیے آنے والے امدادی قافلے میں سیکڑوں انسانی حقوق کارکن، سیاسی اور سماجی رہ نما اور یکجہت کار شامل ہیں۔ ان سب کا متفقہ مطالبہ ہے کہ اسرائیل غزہ کی ناکہ بندی فوری طور پر ختم کرے۔

خیال رہے کہ پہلا فریڈم فلوٹیلا 29مئی 2010ء کو ترکی سے غزہ کے لیے امدادی سامان لے کر روانہ ہوا تھا۔ اسرائیلی فوج نے  اس قافلے پر شب خون مار کر نو ترک امدادی کارکنوں کو شہید اور درجنوں کو زخمی کرنے کے بعد ہزاروں ٹن امدادی سامان لوٹ لیا تھا۔ اس کے بعد عالمی امدادی کارکن مسلسل تین بار غزہ کی پٹی کے لیے امدادی قافلے روانہ کرتے رہے ہیں۔ سنہ 2011ء میں فریڈم فلوٹیلا 2، 2015ء میں فریڈم فلوٹیلا 3 روانہ کیے گئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسویڈن سے نیا فریڈم فلوٹیلا غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کے لیے عازم سفر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.