• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں فلسطینی ڈاکٹر بھائی کی لاش دیکھ کر سکتے میں آ گیا

بدھ 16-05-2018
in غزہ
0
0Pala10918
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی حکومت نے پیر کے روز غزہ پٹی کی سرحد پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائی کو "دہشت ناک قتل عام” قرار دیا۔ کارروائی میں 61 فلسطینی شہید اور 2000 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سوشل میڈیا پر سرگرم حلقوں کی جانب سے ایک فلسطینی ڈاکٹر کی تصویر گردش میں آئی ہے جو غزہ کے ایک ہسپتال کے آپریشن تھیٹر میں اپنے بھائی کی لاش کو دیکھ کر سکتے کی حالت میں آ گیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر معتصم النونو ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں زخمیوں کو علاج اور طبی خدمات فراہم کرنے میں مصروف تھا کہ اچانک اپنے بھائی معتز النونو کو سامنے دیکھ کر حیران رہ گیا۔ معتز غزہ پٹی کی اسرائیل کے ساتھ سرحد پر زخمی ہو گیا تھا اور ہسپتال منتقل کیے جانے کے چند گھنٹوں بعد دم توڑ گیا۔

یاد رہے کہ پیر کے روز غزہ پٹی کے ساتھ سرحد پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے درجنوں فلسطینیوں کے شہادت نے عالمی برادری اور عرب دنیا میں غم و غصّے کی لہر دوڑا دی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں فلسطینی ڈاکٹر بھائی کی لاش دیکھ کر سکتے میں آ گیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.