• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی مظاہرین کا وحشیانہ قتل عام، ترکی اور اسرائیل میں سفارتی کشیدگی

بدھ 16-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10916
0
SHARES
0
VIEWS

انقرہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیوں میں نہتے فلسطینی مظاہرین کے وحشیانہ قتل عام کے بعد ترکی اور اسرائیل کے درمیان سفارت تعلقات ایک بار پھر کشیدگی ہو گئے ہیں۔ دونوں ملکوں نے غزہ میں قتل عام پر ایک دوسرے پر نکتہ چینی کے بعد ایک دوسرے کے سفیروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا تھا کہ اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں درجنوں فلسطینیوں کی ہلاکت ’’نسل کشی‘‘ ہے جس پر اسرائیل نے ترکی کے سفیرکے ملک بدری کے احکامات جاری کر دیئے۔ اس کے فوری ردعمل میں ترکی نے بھی اسرائیلی سفیر کو ملک سے نکل جانے کا حکم دے دیا۔

ترک صدر نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو نسل پرست ریاست کا سربراہ قرار دیا اور کہا کہ نیتن یاھو کے ہاتھوں بے گناہ فلسطینیوں کے خون سے رنگین ہیں۔

قبل ازیں ترک وزارت خارجہ نے ایک بیان میں غزہ میں بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے صیہونی ریاست کو فلسطینیوں کے وحشیانہ قتل عام کی ذمہ دار قرار دیا تھا۔

خیال رہے کہ سوموار کے روز غزہ کی پٹی میں حق واپسی کے لئے احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 61 فلسطینی شہید اور تین ہزار کے قریب زخمی ہو گئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.