• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی ڈرون طیاروں کے ساتھ فلسطینیوں کے کاغذی جہازوں کا مقابلہ

ہفتہ 12-05-2018
in غزہ
0
0Pala10896
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد سے آتش گیر مواد بردار پتنگ نما فلسطینی کاغذی جہازوں کو فضاء میں تباہ کرنے کے لیے ڈرون کا استعمال شروع کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کے ایک فیلڈ آبزرویٹر نے خبر رساں ادرے ’قدس پریس‘ کو بتایا کہ فلسطینی نوجوانوں کی طرف سے غزہ کی مشرقی سرحد پر چھوڑے جانے والے کاغذی جہازوں اور آتش گیر مواد بردار پتنگوں کے توڑ کے لیے صیہونی فوج ڈرونز کا استعمال کررہی ہے۔

آبزر ویٹر نے بتایا کہ کل جمعہ کو غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس کی مشرقی سرحد پر اسرائیلی فوج کے ڈرونز کو فلسطینیوں کے کاغذی جہازوں کا تعاقب کرتے دیکھا گیا۔

اسرائیلی فوج یہ تسلیم کرچکی ہے کہ فلسطینیوں کے آتش گیر مواد سے لیس کاغذی جہاز سرحد کی دوسری طرف صیہونی آباد کاروں کے زیرقبضہ 400 دونم کے علاقے میں آتش زدگی کا موجب بن چکے ہیں۔

فلسطینیوں نے یہ منفرد مزاحمتی طریقہ چند ہفتے قبل اس وقت استعمال کرنا شروع کیا تھا جب فلسطینیوں نے حق واپسی کے لیے غزہ کی مشرقی سرحد پر دھرنا دیا اور چھ ہفتوں پر محیط ایک تحریک شروع کی تھی۔

اس دوران فلسطینی نوجوان پتنگوں کے ساتھ پٹرول بم اور دیگر آتش گیر مواد باندھ کر فضاء میں چھوڑتے رہے ہیں۔ اسرائیلی فوج فلسطینیوں کی اس منفرد مزاحمتی حکمت عملی سے سخت پریشان رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی ڈرون طیاروں کے ساتھ فلسطینیوں کے کاغذی جہازوں کا مقابلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.