• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی بس کی ٹکر سے زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان دم توڑ گیا

ہفتہ 12-05-2018
in فلسطین
0
0Pala5899
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں بیت اولا کے مقام پر چند روز قبل اسرائیلی بس کی ٹکر سے زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 23 سالہ ھانی فائز العداربہ کو چند روز قبل اسرائیلی بس نے کچل ڈالا تھا۔

فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ العداربہ اسپتال میں چند روز تک انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیرعلاج رہنے کے بعد کل جمعہ کو دم توڑ گیا۔ العداربہ کو اسرائیلی بسنے چند روز قبل شمالی الخلیل میں شاہراہ 35 پر راہ چلتے ہوئے کچل ڈالا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی بس کی ٹکر سے زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان دم توڑ گیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.