• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

امریکی سفارت خانے کی منتقلی، القدس میں ہزاروں اسرائیلی فوجی تعینات

جمعہ 11-05-2018
in فلسطین
0
0Pala6190
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کے موقع پر امن وامان کی صورت حال قابو میں رکھنے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں فوجی اور پولیس اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پولیس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ القدس میں سفارت خانے کی منتقلی اور اسرائیلی قیام کے ستر سالہ جشن (النکبہ) کے موقع پر ہزاروں فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ پولیس نے سیکیورٹی کے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ  مقبوضہ بیت المقدس میں آئندہ سوموار کے روز اہم مقامات کی سیکیورٹی پولیس اور فوج کے حوالے کی گئی ہے۔ اسرائیلی سفارت خانے کی عمارت کو ملانے والے راستوں پر پیرا ملٹری فورسز، پولیس کمانڈوز اور اسپیشل فورسز کے مسلح اہلکار گشت کریں گے۔

اس کے علاوہ القدس کے تمام حساس مقامات، شاہراؤں اور سرکاری دفاتر کے اطراف میں بڑی تعداد میں فوج تعینات کی جائے گی۔

خیال رہے کہ امریکی حکومت 14 مئی 2018ء کو تل ابیب سے اپنا سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کرنے کی تیاری کررہی ہے۔ اسی تاریخ کو اسرائیل ’یوم آزادی‘ کے طور پر جب کہ فلسطینی اسرائیلی ریاست کے ناجائز تسلط کے طور پر مناتے۔ فلسطین میں یہ دن ’النکبہ‘ یعنی بہت بڑی مصیبت کے طور پر منایا جاتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکی سفارت خانے کی منتقلی، القدس میں ہزاروں اسرائیلی فوجی تعینات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.