• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل میں امریکی سفارتخانے نے ٹوئٹر پر اپنا نام تل ابیب سے القدس رکھ لیا

جمعہ 11-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10887
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل میں امریکی سفارتخانہ کی اگلے ہفتے تل ابیب سے یروشیلم منتقلی کے موقع پر واشنگٹن نے اسرائیلی سفارتخانہ کا ٹویٹر ہینڈلر تبدیل کر لیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سفارتخانہ نے جمعرات کے روز مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ہی کے ذریعے اطلاع دی کہ اس کا @usembassyta اکاونٹ اب تبدیل ہو کر “@USEmbassyJerusalem” ہو گیا ہے۔ درست ٹویٹر ہینڈلر یہ ہو گا @USEmbassyjlm

اسرائیل میں امریکی سفارتخانہ نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ کا بیک ڈراپ تبدیل نہیں کیا۔ فی الحال تل ابیب کی ساحلی پٹی ہی کو بطور بیک ڈراپ استعمال کیا جا رہا ہے۔ سفارتخانے کا کہنا ہے کہ وہ ابھی نئے ٹویٹر ہینڈلر کے بیک ڈراپ کے لئے کیسی مناسب ہیڈر فوٹو کی تلاش میں ہیں۔

ٹرمپ انتظامیہ صدارتی مہم کے دوران امریکی سفارتخانے کی تل ابیب سے یروشلم منتقلی سے متعلق کئے گئے وعدوں کی تکمیل کرنے میں مصروف ہے۔ یہ اقدام شہر کو اسرائیلی دارلحکومت تسلیم کرنے سے متعلق ڈی فیکٹو اعلان ہے۔

اس فیصلے سے فلسطینی نالاں ہیں کیونکہ وہ مشرق وسطیٰ کی 1967 میں ہونے والی جنگ میں اسرائیلی زیر نگین ہونے والے مشرقی یروشیلم کو اپنی پیش آئند فلسطینی ریاست کا صدر مقام بنانا چاہتے ہیں۔

جس ملکوں کے اسرائیل سے سفارتی تعلقات ہیں، ان تمام کے سفارتخانے تل ابیب میں قائم ہیں۔ امریکی سفارتخانہ کی یروشلیم منتقلی کی تقریب قیام اسرائیل کی 70 ویں سالگرہ ] 14 مئی[ کے موقع پر سوموار کو منعقد ہو رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل میں امریکی سفارتخانے نے ٹوئٹر پر اپنا نام تل ابیب سے القدس رکھ لیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.