• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج نے فلسطینی زرعی فارم پر بلڈوزر چلا دیئے

جمعرات 10-05-2018
in فلسطین
0
0Pala10881
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے بدھ کی شام فلسطینیوں کے ملکیتی ایک زرعی اور مویشی فارم پر بلڈوزر چلا دئے۔ یہ فارم غرب اردن میں نابلس شہر کے دوما قصبے میں واقع تھا جس سے متعلق قابض حکام کا دعوی تھا کہ اس میں مویشی رکھنے کی باقاعدہ اجازت نہیں لی گئی تھی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قصبہ کے اہلکار  نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی نگرانی میں سول انتظامیہ کے اہلکار دو بلڈوزر اور گاڑیاں لیکر گاؤں کے مشرقی حصے میں داخل ہوئے، جہاں انہوں نے مویشی رکھنے کے لئے بنائے گئے باڑے کو گرانا شروع کر دیا۔

اسرائیلی حکام صیہونی آباد کاروں کے لئے رہائش یا آوٹ پوٹس کی تعمیر اور توسیع کا کام بڑی دلجمعی سے کرتے ہیں۔ اس مقصد کے لئے وہ غرب اردن، یروشلیم سمیت دوسرے مقبوضہ علاقوں سے فلسطینیوں کی بیدخلی کے ایک سوچے سمجھے منصوبے پر عمل پیرا ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج نے فلسطینی زرعی فارم پر بلڈوزر چلا دیئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.