• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

لندن میں ’یوم نکبہ‘ پر اسرائیلی سفارت خانے کے باہر مظاہرے کا اعلان

جمعرات 10-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10879
0
SHARES
0
VIEWS

لندن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) برطانیہ میں مقیم فلسطینیوں اور سول سوسائٹی کے کارکنوں نے آئندہ جمعہ کو ’یوم نکبہ‘ یعنی فلسطین میں قیام اسرائیل کے 70 سال پورے ہونے کے موقع پر لندن میں قائم امریکی سفارت خانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق لندن میں فلسطین ۔ برٹش کلب کے زیراہتمام ہونے والے اس مظاہرے میں بڑی تعداد میں شہریوں کی شرکت متوقع ہے۔

کلب کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی سفارت خانے کے باہر احتجاجی مظاہرے کا مقصد امریکی صدر کی طرف سے تل ابیب سے سفارت خانے کو بیت المقدس منتقل کرنے کے خلاف احتجاج کرنا ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ احتجاجی مظاہرے میں برطانیہ میں مقیم فلسطینی، دیگر مسلمان تارکین وطن، برطانیہ میں سرگرم یکجہتی مہمPSC ، اسلامک برٹش رابطہ کونسل MAB اور برطانیہ میں فلسطین یوتھ آرگنائزیشن کے ارکان شرکت کریں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.