• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی اسیران کے وظائف پر آوی گیڈور لائبرمین کا سخت برہمی کا اظہار

بدھ 09-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6310
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے فلسطینی اسیران اور ان کے اہل خانہ کو دیے جانے والے مالی وظائف پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کو دیے جانے والے ٹیکسوں میں سے ایک بڑی رقم اس لیے منہا کریں گے کہ وہ رقم فلسطینی اسیران اور ان کے اہل خانہ کو دی جا رہی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والے بیان میں لائبرمین کا کہنا ہے کہ سالمن ، ھینکن خاندانوں کے قاتلوں اور یہودی ربیوں شفاش اور بن گال کے قاتلوں کو فلسطینی اتھارٹی کی طف سے ان کی وفات تک 10 ملین شیکل کی رقم ادا کی گئی ہے۔

لائبرمین کا کہنا ہے کہ صیہونیوں کے قاتلوں کو فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے فوجی ملازم کے عہدے کے برابر ماہانہ رقوم ادا کی جاتی ہیں۔

خیال رہے کہ لائبرمین کے اس بیان سے پیشتر اسرائیلی کنیسٹ میں ایک مسودہ قانون منظور کیا گیا جس میں فلسطینی اتھارٹی کو دیے جانے والے ٹیکسوں میں کٹوتی کی منظوری دی گئی۔ مسودہ قانون میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی اسرائیل سے حاصل کردہ رقم کا ایک بڑا حصہ اسرائیلیوں کے قاتلوں کو ادا کرنے کی پالیسی پرعمل پیرا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.