• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی جیل میں قید فلسطینی اسیر کومہ میں چلے گئے

بدھ 09-05-2018
in فلسطین
0
0Pala5998
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسیران اور جیل سے رہائی پانے والوں کی نمائندہ انجمن نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہےکہ جیل میں قید فلسطینی اسیر عزیز عویسات کی حالت برین ہیمرج کی وجہ انتہائی غیر ہو گئی ہے اور وہ کومہ میں چلے گئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عویسات کے کومہ میں چلے جانے کہ وجہ سے ان کی ہسپتال منتقلی انتہائی ضروری ہو گئی ہے۔

ایشل جیل میں قید عزیز عویسات پر جیل انسپکٹروں کو ایک لڑائی کے دوران چھرا گھونپنے کا الزام ہے۔ رپورٹ میں اس امر کی تصدیق کی گئی ہے کہ جیلر نے عویسات پر اس وقت تشدد کیا جب انہیں نازک حالت میں ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا۔

۔واضح رہے کہ فلسطینی اسیر عزیز عویسات کو مقبوضہ بیت المقدس سے 2014 کو گرفتار کیا گیا تھا اور انہیں 30 سال کی سزا سنائی گئی ہے

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی جیل میں قید فلسطینی اسیر کومہ میں چلے گئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.