• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایران سے جوہری معاہدہ توڑنے پر ٹرمپ کے شکر گذار ہیں: اسرائیلی وزیراعظم

بدھ 09-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6035
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے ساتھ طے پائے جوہری معاہدے سے علاحدگی کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی صدر نے ایران کے ساتھ طے پائے جوہری معاہدے سے علحیدگی کا اعلان کرکے جرات مندانہ اور درست سمت میں قدم اٹھایا ہے۔ اسرائیل اس فیصلے کا خیر مقدم کرتا ہے۔

نیتن یاھو کا مزید کہنا تھا کہ تل ابیب ٹرمپ کے فیصلے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور اس کی بھرپور حمایت کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ جوہری معاہدے کے بعد ایران کی دشمنانہ روش میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے بھی ٹرمپ کے اعلان کو جرات مندانہ اور قابل تحسین اقدام قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ طے پائے جوہری معاہدے سے علاحدگی کے بعد ایرانی رجیم کے سقوط کی راہ ہموار ہو گی۔

خیال رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گذشتہ روز ایک اعلان میں ایران کے ساتھ سنہ 2015ء میں طے پائے اس معاہدے سے علحیدگی کا اعلان کیا ہے جس کے تحت ایران نے جوہری ہتھیار تیار نہ کرنے کی یقین دہانی کے بدلے ایران پر عائد کردہ عالمی اقتصادی پابندیاں بہ تدریج اٹھانے کا اعلان کیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieایران سے جوہری معاہدہ توڑنے پر ٹرمپ کے شکر گذار ہیں: اسرائیلی وزیراعظم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.