• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صیہونی بربریت جاری، ایک ماہ میں 8 ہزار فلسطینی زخمی

منگل 08-05-2018
in غزہ
0
0Pala10627
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جارحیت و بربریت سے 30مارچ سے اب تک زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد8 ہزارہوچکی ہے۔ اسرائیل کے زیر محاصرہ غزہ کی سرحد پر فلسطینی 30 مارچ سے اب تک پرامن مظاہرے جاری رکھے ہوئے ہیں اور اس دوران اسرائیلی فوجیوں کی طرف سے طاقت کے بہیمانہ استعمال کے نتیجے میں زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 8 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدریٰ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسرائیلی فوج کی مداخلتوں کے نتیجے میں غزہ کی سرحد پر کیے جانے و الے گرینڈ واپسی مارچ مظاہروں کے دوران7ہزار945 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے 25 ایمبولینسوں پر اصلی گولیوں اور آنسو گیس سے حملہ کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی بربریت جاری، ایک ماہ میں 8 ہزار فلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.