• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کے خلاف فلسطینی صحافیوں کو نشانہ بنانے پر احتجاجی ریلی

پیر 07-05-2018
in فلسطین
0
0Pala10702
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صحافیوں کے خلاف روا رکھنے جانے والے اسرائیلی مظالم کے خلاف فلسطینی صحافیوں کے ایک گروپ نے گذشتہ روز پُرامن ریلی نکالی۔ ریلی دنیا بھر میں آزادی صحافت کے دن کی مناسبت سے نکالی گئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ریلی سے قبل صحافیوں نے نیوز کانفرنس منعقد کی جس کے بعد انھوں نے البیرہ شہر بیت ایل کے شمالی داخلی راستے کی جانب مارچ کیا۔

نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صحافی نمائندوں نے فلسطینی صحافیوں کے خلاف اسرائیلی جرائم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ آزادی صحافت کے خلاف صیہونی اقدامات سیاسی حکومت کے ایماء پر کئے جاتے ہیں۔

حال ہی میں مجرمانہ کارروائی میں شہید کئے جانے والے صحافیوں یاسر مرتجی اور احمد ابو حسین کا حوالہ دیتے ہوئے صحافیوں نے کہا کہ انہیں غزہ کی پٹی میں واپسی کے کوریج کے دوران پیشہ وارانہ فرائض انجام دینے کی پاداش میں شہید کیا گیا۔

صحافی انجمن کے سربراہ ناصر ابوبکر نے بتایا کہ ایسے جرائم کے ذمہ دار اسرائیلی حکام کے خلاف بین الاقوامی عدالتوں میں مقدمات قائم کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کے خلاف فلسطینی صحافیوں کو نشانہ بنانے پر احتجاجی ریلی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.