• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل سلامتی کونسل کی رکنیت کی کوشش سے دستبردار

پیر 07-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10867
0
SHARES
0
VIEWS

نیویارک (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) وسیع پیمانے پر مخالفتوں کا سامنا کرنے کے بعد اسرائیل نے سلامتی کونسل میں غیر مستقل رکنیت حاصل کرنے کی اپنی کوششیں ترک کر دی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ میں ایک ذریعے نے بتایا ہے کہ تل ابیب انتظامیہ کو اس بات کا اندازہ ہو جانے کے بعد کہ اس کو سلامتی کونسل میں غیر مستقل رکنیت نہیں مل سکتی اور دنیا کے بیشتر ممالک اس کے خلاف ہیں، اس نے مذکورہ کونسل میں اپنی رکنیت کی کوشش ترک کر دی۔

صیہونی حکومت نے یہ اقدام ایک ایسے وقت کیا ہے جب خود اسرائیلی میڈیا نے بھی اعتراف کیا ہے کہ عالمی سطح پر اسرائیل کی مخالفت کی وجہ سے تل ابیب سلامتی کونسل میں غیر مستقل رکنیت حاصل نہیں کر سکتا۔

واضح رہے کہ سلامتی کونسل میں رکنیت کے لئے اقوام متحدہ کے دوتہائی رکن ملکوں کا ووٹ ضروری ہے- آئندہ دس جون کو سلامتی کونسل کے دس غیر مستقل ارکان کے لئے انتخاب کے لئے ووٹنگ ہو گی- سلامتی کونسل کا غیر مستقل ممبرایک سال کے لئے چنا جاتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.