• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی محاصرے نے ایک اور فلسطینی کی جان لے لی

اتوار 06-05-2018
in غزہ
0
0Pala10862
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ فلسطین سے موصولہ اطلاعات کے مطابق محاصرہ زدہ غزہ کی پٹی میں علاج کی ناکافی سہولیات اور اسرائیل کی جانب سے بیرون ملک علاج کے لئے غزہ سے باہر سفر کی اجازت نہ ملنے کی وجہ سے ایک مزید فلسطینی زندگی کی بازی ہار گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انسداد محاصرہ اورقومی بحالی کمیشن کے مطابق اسرائیلی حکام نے 41 سالہ محمد دبابش کی متعدد اپیلیں مسترد کر دیں جس میں انھوں نے 1948ء کو اسرائیلی قبضے میں جانے والے علاقے میں علاج کی درخواست کی تھی۔

غزہ کے تقریبا بیس لاکھ باسی گذشتہ بارہ برسوں سے غیر انسانی محاصرہ کی زد میں ہیں۔ اس محاصرے کی وجہ سے غزہ سے باہر علاج میں ناکامی پر درجنوں مریضوں جاں کی بازی ہار چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی محاصرے نے ایک اور فلسطینی کی جان لے لی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.