• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی حکام نے 17 فلسطینیوں کے غرب اردن سے باہر سفر پر پابندی عائد کر دی

ہفتہ 05-05-2018
in فلسطین
0
0Pala6128
0
SHARES
0
VIEWS

مغربی کنارا (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے گذشتہ ایک ہفتے کے دوران 17 فلسطینی شہریوں کی مغربی کنارے اور اردن کی سرحد کو ملانے سرحدی کراسنگ “الکرامہ” کے ذریعے سفر کی کوشش  ناکام بنا دی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک بیان میں فلسطینی پولیس کا کہنا تھا کہ صیہونی فوج نے 17 فلسطینیوں کو سیکیورٹی خدشات کا بہانہ بنا کر مغربی کنارہ سے باہر سفر کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔

بیان کے مطابق الکرامہ کراسنگ مغربی کنارے سے اردن کے راستے بیرون ملک سفر کے لئے اکلوتا روٹ ہے۔ اس سے ایک سال کے دوران 37,000 فلسطینی سفر کے قابل ہوئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی حکام نے 17 فلسطینیوں کے غرب اردن سے باہر سفر پر پابندی عائد کر دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.