• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

نابلس میں اسرائیلی چھاپوں کے بعد جھڑپوں کا سلسلہ

ہفتہ 05-05-2018
in فلسطین
0
0Pala6057
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ مغربی کنارے میں ہفتے کو علی الصباح اسرائیلی فوج کی جانب سے چھاپا مار کارروائیوں کے بعد فلسطینی نوجوانوں اور قابض اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ جھڑپوں کا سلسلہ اس وقت شروع ہوا جب آٹھ فوجیوں نے نابلس کے مضافاتی علاقے راس العین پر چھاپا مارا اور ایک رہائشی عمارت میں داخل ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے الیمون قصبے پر دھاوا بول دیا اور یزن ابو عبید نام کے ایک طالبعلم کو حراست میں لے لیا۔

ذرائع نے بتایا کہ قابض اسرائیلی حکام کی جانب سے سکول کے طلباء کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے اور ان طلباء کے مئی کے آخر تک امتحانات بھی ہونا باقی ہیں۔

اس موقع پر اسرائیلی فوج نے اپنی جارحانہ پالیسیوں پر عمل کرتے ہوئے جنین سے حیفہ جانے والی سڑک پر فوجی ناکہ لگا کر فلسطینی گاڑیوں کو بلا وجہ روک تلاشی لی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.