• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی 14 مئی کو ملین مارچ کے ذریعے صدی کی ڈیل سمندر برد کریں گے

ہفتہ 05-05-2018
in فلسطین
0
0Pala10567
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حق واپسی مارچ  اور غزہ کا محاصرہ  ختم کرانے  کے لئے سرگرم سپریم قومی کمیٹی نے 14 مئی کو  ملین مین واپسی مارچ منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس مرتبہ مارچ کا انعقاد “تیاری اور انتباہ”کے عنوان سے کیا جائے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کمیٹی کے ایک حالیہ بیان میں غزہ، مغربی کنارے، اسرائیل کے زیر نگین علاقوں اور دنیا بھر میں مقیم فلسطینیوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ 14 مئی کو ہونے والے ملین مارچ میں شامل ہونے کے لئے کمر کس لیں۔

ملین مین مارچ  کا مقصد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دراصل کرارا پیغام بھیجنا ہے کہ “صدی کی ڈیل” کے نام پر فلسطینیوں کی ان کے علاقوں سے بیدخلی کی کوئی بھی کوشش کامیاب نہیں ہونے دی جائے گی۔

بیان میں دنیا بھر کے مسلمانوں اور عربوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے عظیم الشان واپسی مارچ کی حمایت کریں تاکہ فلسطین کی آزادی اور غزہ کے محاصرے کا خواب شرمندہ تعبیر ہو سکے۔

سپریم قومی کمیٹی نے منگل کے روز ان فلسطینیوں کے اکرام کے لئے وقف کیا ہے جنہوں نے واپسی مارچ کے تحت ہونے والے پروگرامات میں جام شہاد ت نوش کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطینی 14 مئی کو ملین مارچ کے ذریعے صدی کی ڈیل سمندر برد کریں گے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.