• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

واپسی مارچ میں شریک بچوں، طبی عملے پر صیہونی فوج کا اہدافی تشدد

ہفتہ 05-05-2018
in فلسطین
0
0Pala10851
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے غزہ کی مشرقی سرحد پر لگائے میڈیکل کیمپوں پر جمعہ کے روز بڑی تعداد میں اشک آور گولے فائر کئے جن سے متعدد طبی اہلکاروں کی حالت غیر ہو گئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدوہ نے بتایا کہ اسرائیلیوں نے جان بوجھ کر مشرقی غزہ، خان یونس اور رفح کے شہروں میں لگائے میڈیکل کیمپوں کو نشانہ بنایا جس سے طبی عملے کے اہلکاروں کی بڑی تعداد دم گھٹنے کی وجہ ہسپتال منتقل کرنا پڑی۔

انھوں نے مزید کہا کہ وزارت صحت کے زیر انتظام چلنے والے ایمبولینس سروس بھی اسرائیلی فائرنگ سے محفوظ نہیں رہی، جس کی وجہ سے واپسی مارچ کے شرکاء کو طبی امداد فراہم میں مشکلات پیش آئیں۔

وزارت کے اہلکار کے مطابق ایک ملتی جلتی پیش رفت میں قابض اسرائیلی فوجیوں نے واپسی مارچ میں شریک کم عمر بچوں کو  جان بوجھ کر نشانہ بنانے کی اپنی بزدلانہ کارروائیوں میں اضافہ کر دیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.